حیدرآباد۔11۔دسمبر (اعتماد نیوز)برطانیہ میں ہندوستانی ہائی کمشنر کی حیثیت سے رنجن متھائی نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا ۔ چنانچہ اتوار کے دن انہوں نے برطاطانیہ کے پرنسس الیزبتھ سے ملاقات کیا اور توثیق
نامہ پیش کیا۔ چنانچہ انہوں نے سابق میں برطانیہ میں 2005سے 2007تک برطانیہ میں ڈپیوٹی ہائی کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ برطانیہ میں ہندوستانی ہائی کمشنر کی حیثیت سے جائیمنی بھگوتی کے معیاد ختم ہونے کی وجہ سے رنجن متھائی کو اس عہدہ کے لئے منتخب کیا گیا۔